the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع کے والد توصیف احمد کا جمعرات دیر رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا ۔ توصیف امروہہ کے سہس پور علی نگر کے رہنے والے تھے ۔بتایا جا رہا ہے کہ جمعرات کو رات تقریبا ساڑھے 10 بجے توصیف کو دل کا دورہ پڑا ، لواحقین انہیں اسپتال لے جاتے ، اس سے پہلے ہی ان کی موت ہو گئی ۔ٹیم انڈیا کے تیز



گیند باز محمد سمیع کے والد کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال خیال رہے کہ سمیع کے والد گزشتہ چند دنوں سے بیمار چل رہے تھے ۔ ابھی حال ہی میں ان کا گروگرام میں آپریشن بھی ہوا تھا ، جس کی تصویر سمیع نے اپنے فیس بک پر پوسٹ کی تھی ۔واضح رہے کہ سمیع اس وقت ٹیم انڈیا کے ساتھ کانپور میں ہیں اوراطلاع ملتے ہی وہ اپنے گھر کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.